Posts

Showing posts from August, 2017

Imran khan ka pakistan

Image

گو نواز گو

کیانوازشریف نے پہلی مرتبہ کسی عورت کو مخالف پر استعمال کیاھے ؟ جی نہیں عمران خان کے ماضی سے فائدہ اٹھاکر نوازشریف نے وھی گھٹیاحرکت کی ھے جواس نے ستائیس سال پہلے مولاناسمیع الحق کیساتھ کیاتھا۔آئیے آپکو نوازشریف یعنی اس دور کے قارون کا اصل چہرہ دکھاتے ھیں ۔ 1990 میں نوازشریف پہلی مرتبہ وزیراعظم بنا اور اس کیلئے وہ اسلامی جمہوری اتحاد کی بیساکھیوں کے سہارے اقتدار میں آیا۔ ویسے تو آئی جے آئی میں 9 جماعتیں شامل تھیں اور ان میں اکثریت مذہبی جماعتوں پر مشتمل تھی لیکن ان میں قابل ذکر جماعت اسلامی، جمیعت العلمائے اسلام (س) اور مرکزی جمیعت اہلحدیث ہی تھیں۔ جے یو آئی (س) کی قیادت دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے لیڈر مولانا سمیع الحق کے پاس تھی جو اپنی مذہبی سوچ کے حوالے سے بہت کٹر مشہور ہیں۔ یہ وہی مولانا سمیع الحق ہیں جن کے مدارس سے 1995 میں افغان طالبان تعلیم حاصل کرکے نکلے اور دیکھتے ہی دیکھتے افغانستان پر قبضہ کرلیا۔ مولانا سمیع الحق کو طالبان کا روحانی باپ اور استاد کہا جاتا ہے اور افغانی طالبان کیلئے آج بھی ان کے الفاظ حکم کا درجہ رکھتے ہیں۔ 1990 میں جب نوازشریف نے حکومت بنا لی تو مولا...